پاکستان میں چاندی کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ، فی تولہ کت… January 8, 2026 Business, News No Comment 811 Views پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ ساڑھے باون تولہ چاندی