فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,200 روپے اضافہ | سونا 467,96… January 6, 2026 Business, News No Comment 84 Views کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے عوام میں سرمایہ اور زیورات کی خرید و فروخت پر اثرات متوقع ہیں۔