مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ ہے؟ حقیقت جان… November 21, 2025 Food, News No Comment 140 Views ملک بھر میں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے اور اس موسم میں شہری خشک میوہ جات کے مقابلے میں سستی مونگ پھلی زیادہ شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ چائے، بیٹھک، ٹھیلوں اور ہوٹلوں