ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ — RabtaKraft… December 12, 2025 News No Comment 78 Views . پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے حکومت کو پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع (Margin) میں اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا