سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 80 ہ… January 12, 2026 Business, News No Comment 76 Views مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی وجہ عالمی سطح پر سونے کے بھاؤ میں تیزی اور خطے میں سیاسی و جغرافیائی کشیدگی ہے۔