کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے 80 تولے سونا، ڈائمنڈ جیولری اور… December 23, 2025 News No Comment 64 Views کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں انتہائی سنگین واردات سامنے آئی ہے، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک فلیٹ سے 80 تولے سونا، ڈائمنڈ جیولری، 9 لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے کر