پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ – م… November 25, 2025 News No Comment 167 Views پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کے میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پاک بحریہ نے ملکی سطح پر تیار کردہ جدید اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا شاندار اور مکمل طور پر کامیاب تجربہ