انسداد دہشتگردی عدالت نے آفاق احمد کو ڈمپر جلانے کے مقد… November 20, 2025 News No Comment 113 Views کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ (MQM-H) کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ مقدمہ لانڈھی پولیس کی جانب سے درج کیا گیا