نادرا نے موسمِ سرما کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا… November 20, 2025 News No Comment 187 Views نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں قائم نادرا رجسٹریشن مراکز کے لیے نئے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کر دیا