وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد، ناشپا بلاک میں … January 1, 2026 News No Comment 79 Views اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ کے علاقے میں واقع ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے نئے اور اہم ذخائر کی کامیاب دریافت پر پوری قوم کو دلی مبارکباد دی ہے۔