وزیراعظم کا کراچی دورہ: کینٹ ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن اف… November 17, 2025 News No Comment 75 Views وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ایک روزہ اہم دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کیا۔