لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ٹریفک نظام میں تاریخی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے 16 سال کے نوجوانوں کو موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس اور اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں ایک اہم پیشرفت کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر جماعت اسلامی کو 21 سے 23 نومبر تک مینارِ پاکستان میں دینی، دعوتی اور اصلاحی اجتماع منعقد کرنے