آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ … November 17, 2025 News No Comment 117 Views آزاد جموں و کشمیر کی سیاست آج ایک نہایت اہم موڑ پر کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد باضابطہ طور پر قانون ساز اسمبلی میں پیش کی جا چکی ہے