شام: حمص میں مسجد پر دھماکا، نماز جمعہ کے دوران 6 افراد… December 26, 2025 News No Comment 60 Views حمص (شام):شام کے صوبے حمص میں ایک مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔