نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی… November 22, 2025 News No Comment 119 Views خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اس اندوہناک