سعودی شہزادہ انتقال کرگئے – RabtaKraft…

ریاض: سعودی شہری شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ بن عبدالعزیز کا بیرون ملک انتقال ہوگیا ہے۔ ایوان شاہی سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیے میں اس حزین خبر کی تصدیق کی گئی