جعلی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے ہوشیار رہیں | مکمل رپ… December 9, 2025 News No Comment 83 Views اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک بھر میں آن لائن سرمایہ کاری اور ٹریڈنگ ایپس استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے ہنگامی وارننگ جاری کردی ہے۔