بھارت: مسجد کی تعمیر کے لیے سکھ خاتون نے 5 مرلے زمین عط… December 26, 2025 News No Comment 60 Views پنجاب (بھارت):بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی