16 سال کے نوجوانوں کو ڈرائیونگ لائسنس اور اسمارٹ کارڈ … December 2, 2025 News No Comment 136 Views لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ٹریفک نظام میں تاریخی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے 16 سال کے نوجوانوں کو موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس اور اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔