محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت کر تا… November 29, 2025 News No Comment 62 Views لاہور میں پہلی بار سجنے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پاکستانی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نئے سنگِ میل کے طور پر سامنے آئی۔ اس نمائشی مگر انتہائی سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ایونٹ