ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد آتش فشاں پھٹ گیا، راکھ کے … November 24, 2025 News No Comment 129 Views ادیس ابابا: ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش پڑا ہیلی گُبی (Halegubi) آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا، جس سے نکلنے والی راکھ اور دھوئیں نے خطے بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی