سردی بڑھتے ہی کراچی میں دل کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد… November 29, 2025 News No Comment 114 Views کراچی میں سردی کی شدت بڑھتے ہی دل کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کی او پی ڈی