ای سی سی نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھا دیے | قیمتوں … December 9, 2025 News No Comment 65 Views پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) اور پیٹرول ڈیلرز کے مارجن بڑھانے کی منظوری دے